☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تمہاری قسم کا اعتبار اسی بات پر ہوگا جس پر تمہارا ساتھی تمہیں سچا سمجھ رہا ہے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← قسم اور نذر کے متعلق روایات← تمہاری قسم کا اعتبار اسی بات پر ہوگا جس پر تمہارا ساتھی تمہیں سچا سمجھ رہا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8029 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن الواسطي، حدثنا عمرو (1) بن عَوْن، حدثنا هُشَيم أخبرنا عبد الله بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"يَمينُك على ما يُصدِّقُك به صاحبُك" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد إن شاء الله، فإنّ الشيخين لم يحتجَّا بعبد الله بن أبي صالح، على أنَّ له شاهدًا من حديث عبد الله بن سعيد المَقبُري، وأمرُه يَقرُب من أمر عبد الله بن أبي صالح:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7834 - صحيح إن شاء الله
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری قسم اس بات پر معتبر ہوگی جس پر تمہارا ساتھی (جس کے سامنے قسم کھائی جا رہی ہے) تمہیں سچا سمجھ رہا ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اگرچہ شیخین نے عبداللہ بن ابی صالح سے احتجاج نہیں کیا، لیکن اس کی معتبر شاہد روایت موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8029]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن إن شاء الله من أجل عبد الله بن أبي صالح» [ترقيم الرساله 8029] [ترقيم الشركة 7933] [ترقيم العلميه 7834]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن