☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رات کے وقت سکون چھا جانے کے بعد قصہ گوئی اور باتوں سے بچو
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ادب کے بارے میں روایات← رات کے وقت سکون چھا جانے کے بعد قصہ گوئی اور باتوں سے بچو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7957 مستدرک الحاکم
أخبرني أبو الحسين محمد بن أحمد القَنطَري، حدثنا أبو قِلابة، حدثنا [أبو] (1) عاصم، عن محمد بن عَجْلان عن القعقاع بن حكيم، عن جابر بن عبد الله قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إياكَ والسَّمَرَ بعد هَدْأَةِ الليل، فإنكم لا تَدرُونَ ما يأتي اللهُ من خَلْقِه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7764 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”رات کے سکون کے بعد دیر تک جاگنے اور قصہ گوئی سے بچو، کیونکہ تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ اپنی مخلوق میں سے کیا کچھ بھیجتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7957]
تخریج الحدیث
«رجاله لا بأس بهم، لكن خولف محمد بن عجلان في لفظه، وأدخل حديثًا في حديث» [ترقيم الرساله 7957] [ترقيم الشركة 7863] [ترقيم العلميه 7764]
الحكم على الحديث
رجاله لا بأس بهم
الحكم: رجاله لا بأس بهم