☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کنکریاں پھینکنے (خَذف) کی ممانعت
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ادب کے بارے میں روایات← کنکریاں پھینکنے (خَذف) کی ممانعت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 7952 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو عمرو بن السَّمَّاك، حدثنا يحيى بن جعفر، حدثنا علي بن عاصم، أخبرنا خالد الحذَّاء، عن الحَكَم بن الأعرج، عن عبد الله بن مُغفَّل قال: نَهَى رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم عن الخَذْف، قال: فخَذَفَ رجلٌ عندَه، فقال: أُحدِّثُك عن رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم وتَخذِفُ؟! والله لا أُكلِّمُك أبدًا (1) . قد اتَّفق الشيخان على إخراج حديث عُقبة بن صُهبان عن عبد الله بن مغَّفل في النهي عن الخَذْف، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، وهو صحيح الإسناد. وقد روي مثله عن ابن عمر:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے «خذف» (انگلیوں سے کنکری پھینکنے) سے منع فرمایا۔ ایک شخص نے ان کے سامنے کنکری پھینکی تو انہوں نے فرمایا: میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تم کنکری پھینک رہے ہو؟ اللہ کی قسم! میں تم سے کبھی بات نہیں کروں گا۔
شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، یہ صحیح الاسناد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7952]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل علي بن عاصم: وهو ابن صهيب الواسطي» [ترقيم الرساله 7952] [ترقيم الشركة 7858]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح
حدیث نمبر: 7953 مستدرک الحاکم
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا خالد بن عبد الرحمن، حدثنا حَبيب بن سُلَيم، عن عمر بن مُسلِم قال: خَذَفَ رجلٌ عند ابن عمر، فقال: لا تَخذِفْ، فإنِّي سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يَنهَى عن الخَذْف، ثم رآه ابن عمر بعد ذلك يَخذِفُ، فقال: أنبأتُك أنَّ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يَنهَى عَن الخَذْف ثم خَذَفَتَ؟! والله لا أُكلِّمُك كلمةً أبدًا (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے ایک شخص نے کنکری پھینکی، انہوں نے فرمایا: ایسا نہ کرو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس سے منع کرتے سنا ہے۔ پھر انہوں نے اسے دوبارہ ایسا کرتے دیکھا تو فرمایا: میں نے تمہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع کیا ہے اور تم پھر ایسا کر رہے ہو؟ اللہ کی قسم! میں تم سے کبھی کلام نہیں کروں گا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7953]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، حبيب بن سليم وشيخه عمر بن مسلم لم نعرفهما، وحديثهما هذا لم نقف عليه عند غير المصنف» [ترقيم الرساله 7953] [ترقيم الشركة 7859]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف