☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو اپنی ہتھیلیاں چہرے پر رکھ لے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ادب کے بارے میں روایات← جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو اپنی ہتھیلیاں چہرے پر رکھ لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7877 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا بَحْر بن نصر، حَدَّثَنَا عبد الله بن وهب، أخبرني عبد الله بن عيَّاش، عن الأعرج، عن أبي هريرة، أن رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا عَطَسَ أحدُكم، فليَضَعْ كَفَّيه على وجهِه وليَخفِضْ صوتَه" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7684 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو اسے چاہیے کہ اپنی دونوں ہتھیلیاں اپنے چہرے پر رکھے اور اپنی آواز کو دھیما کرے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7877]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف من أجل عبد الله بن عياش: وهو ابن عباس القِتباني المصري» [ترقيم الرساله 7877] [ترقيم الشركة 7783] [ترقيم العلميه 7684]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف