☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تم میں سے جس نے یہ یقین کر لیا کہ اللہ مغفرت پر قادر ہے، اسے بخش دیا گیا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← توبہ اور رجوع الی اللہ کے متعلق روایات← تم میں سے جس نے یہ یقین کر لیا کہ اللہ مغفرت پر قادر ہے، اسے بخش دیا گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7869 مستدرک الحاکم
أخبرني بكر بن محمد بن حَمدان الصَّيرفي بمَرُو، حَدَّثَنَا عبد الصمد بن الفضل البَلْخي، حَدَّثَنَا حفص بن عمر العَدَني، حَدَّثَنَا الحكم بن أبان، عن عِكْرمة، عن ابن عباس، عن النَّبِيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الله ﵎ يقولُ: من عَلِمَ منكم أنِّي ذو قُدْرة على مغفرةِ الذنوب، غفرتُ له ولا أُبالي ما لم يُشرِكْ بي شيئًا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7676 - العدني واه
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل فرماتا ہے: تم میں سے جو کوئی یہ جان لے کہ میں گناہوں کو معاف کرنے کی کامل قدرت رکھتا ہوں، تو میں اسے معاف کر دیتا ہوں اور مجھے (کثرتِ گناہ کی) کوئی پرواہ نہیں، بشرطیکہ وہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7869]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، من أجل حفص بن عمر العدني، وبه أعلّه الذهبي فقال: العدني واهٍ» [ترقيم الرساله 7869] [ترقيم الشركة 7775] [ترقيم العلميه 7676]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
الحكم: إسناده ضعيف جدًّا