☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ عیدین میں جو بہترین میسر ہو وہ پہنیں
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← قربانی کے متعلق روایات← رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ عیدین میں جو بہترین میسر ہو وہ پہنیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7751 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو بكر محمد بن عبد الله بن عتَّاب العَبْدي ببغداد، حدثنا أبو الأحوَص محمد بن الهيثم القاضي، حدثنا أبو صالح عبد الله بن صالح، حدثني الليث بن سعد، عن إسحاق بن بَزُرْجَ (1) ، عن زيد بن الحسن بن علي، عن أبيه قال: أمَرَنا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم في العيدين أن نَلبَسَ أجودَ ما نَجِد، وأن نتطيَّبَ بأجودِ ما نجدُ، وأن نُضحِّيَ بأسمن ما نجدُ، البقرة عن سبعة، والجَزُور عن عشرة، وأن تُظهِرَ التكبيرَ وعلينا السَّكينةُ والوَقَارُ (2) . لولا جهالةُ إسحاق بن بَزُرْجَ، لحكمتُ للحديث بالصِّحة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7560 - لولا جهالة إسحاق لحكمت بصحته
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں عیدین کے موقع پر حکم دیا کہ جو سب سے عمدہ لباس ہمیں میسر ہو وہ پہنیں، اور جو سب سے بہترین خوشبو ہمیں میسر ہو وہ لگائیں، اور جو سب سے زیادہ فربہ جانور ہمیں میسر ہو اس کی قربانی کریں، نیز یہ کہ گائے سات افراد کی طرف سے اور اونٹ دس افراد کی طرف سے (قربانی کیا جائے)، اور یہ کہ ہم بلند آواز سے تکبیر کہیں اور ہم پر سکون و وقار طاری رہے۔
اسحاق بن بَزُرْجَ کی حالت سے لاعلمی نہ ہوتی تو میں اس حدیث کی صحت کا فیصلہ کر دیتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7751]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، أبو صالح عبد الله بن صالح» [ترقيم الرساله 7751] [ترقيم الشركة 7659] [ترقيم العلميه 7560]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف