☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سفید کپڑے پہنا کرو اور اسی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← لباس کے متعلق روایات← سفید کپڑے پہنا کرو اور اسی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7566 مستدرک الحاکم
أخبرَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الوهاب، حَدَّثَنَا يعلى بن عُبيد وقَبِيصة بن عُقْبة، قالا: حَدَّثَنَا سفيان الثَّوري، حَدَّثَنَا حبيب بن أبي ثابت، عن ميمون بن أبي شَبِيب، عن سَمُرة بن جُندُب قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"الْبَسُوا من الثيابِ البياضَ، فإنَّها أطهَرُ وأطيبُ، وكَفِّنوا فيها موتاكم" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7379 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کپڑوں میں سے سفید لباس پہنا کرو کیونکہ یہ زیادہ پاکیزہ اور زیادہ عمدہ ہے، اور اسی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7566]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات غير ميمون بن أبي شبيب فهو حسن الحديث، لكن لا يُعلم له سماع من أحد من الصحابة كما قال عمرو بن علي الفلاس، وقد توبع» [ترقيم الرساله 7566] [ترقيم الشركة 7475] [ترقيم العلميه 7379]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح