☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إِكْرَامُ الْمُرْضِعَةِ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← نیکی اور بھلائی کے کام← إِكْرَامُ الْمُرْضِعَةِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 7481 Mustadrak al-Hakim
حدّثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدّثنا إبراهيم بن عبد الله، حدّثنا أبو عاصم، أخبرنا جعفر بن يحيى بن ثَوْبان، عن عمِّه عُمَارة بن ثَوْبان، عن أبي الطُّفيل قال: رأيتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بالجِعْرانة، فجاءته امْرأةٌ وأنا يومئذٍ غلامٌ، فلما دَنَتْ من النبيّ صلى الله عليه و آله وسلم بَسَطَ لها رِداءَه، فجلست عليه، فقلت: مَن هذه؟ فقالوا: هذه أُمُّه التي أرضَعَتْه (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7294 - حذفه الذهبي من التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو طفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے مقامِ جعرانہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک خاتون آئیں جبکہ میں اس وقت ایک لڑکا تھا، جب وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قریب پہنچیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے لیے اپنی چادر بچھا دی اور وہ اس پر بیٹھ گئیں، میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ لوگوں نے بتایا: یہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وہ ماں ہیں جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دودھ پلایا تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7481]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة جعفر بن يحيى بن ثوبان وعمّه عمارة، وتقدم الكلام عليه فيما سلف برقم (6740)» [ترقيم الرساله 7481] [ترقيم الشركة 7390] [ترقيم العلميه 7294]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره