☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدہ اُمِّ حبیبہ رضی اللہ عنہا کا بیان، جن کا نام حمنہ بنت جحش تھا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدہ اُمِّ حبیبہ رضی اللہ عنہا کا بیان، جن کا نام حمنہ بنت جحش تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7078 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: ومِن نِساءِ قُريشٍ أمُّ حبيبةَ، واسمُها حَمْنةُ بنت جَحْش أختُ زينبَ بنتِ جَحْش زوج النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم، وهي من أسد بن خُزيمة حليفِ بني عبد شمس.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قریش کی خواتین میں سے ایک ام حبیبہ ہیں جن کا نام حمنہ بنت جحش ہے، یہ ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کی بہن ہیں اور ان کا تعلق بنو اسد بن خزیمہ سے ہے جو بنو عبد شمس کے حلیف تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7078]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7078] [ترقيم الشركة 6998]