☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ذِكْرُ سَهْلَةَ بِنْتِ سُهَيْلٍ امْرَأَةِ أَبِي حُذَيْفَةَ بْنِ عُتْبَةَ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ذِكْرُ سَهْلَةَ بِنْتِ سُهَيْلٍ امْرَأَةِ أَبِي حُذَيْفَةَ بْنِ عُتْبَةَ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 7075 Mustadrak al-Hakim
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: ومن نِساءِ بني عامر بن لؤي سهلةُ بنت سُهيل بن عمرو بن عبد شمس بن عبد وَدّ بن نصر بن مالك بن حِسْل، وكانت ممن هاجرت معَ زوجِها أبي حذيفةَ إلى أرض الحبشة، فولدت له بالحبشةِ محمدَ بن أبي حذيفة.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو عامر بن لوئی کی خواتین میں سیدہ سہلہ بنت سہیل بن عمرو رضی اللہ عنہا بھی شامل ہیں، وہ ان خواتین میں سے تھیں جنہوں نے اپنے شوہر ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سرزمینِ حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی، اور حبشہ میں ہی ان کے ہاں محمد بن ابی حذفیہ کی ولادت ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7075]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7075] [ترقيم الشركة 6995]