☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدہ فاطمہ بنت خطاب رضی اللہ عنہا کا بیان، جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدہ فاطمہ بنت خطاب رضی اللہ عنہا کا بیان، جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7070 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري قال: ومنهنَّ فاطمةُ بنت الخطاب بن نُفيل امرأةُ سعيد بن زيد بن عمرو بن نُفيل، وكانت قد أسلمت قبل عمر، وكانت من أولِ المبايعات بمكة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان خواتین میں سیدہ فاطمہ بنت خطاب بن نفیل رضی اللہ عنہا بھی شامل ہیں جو سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کی زوجہ تھیں، وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے سے پہلے ہی مسلمان ہو چکی تھیں اور مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے بیعت کرنے والی خواتین میں سے تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7070]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7070] [ترقيم الشركة 6990]