☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لونڈیوں کا ذکر جن میں سب سے پہلی سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں جو سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی والدہ تھیں
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لونڈیوں کا ذکر جن میں سب سے پہلی سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں جو سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی والدہ تھیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6988 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو أسامة الحلبي، حدثنا حجاج بن أبي منيع، عن جده، عن ابن شهاب قال: واستسر رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ماريَةَ القِبْطيةَ، فولدت له إبراهيم (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
امام زہری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کو بطور لونڈی (سریہ) اختیار فرمایا، جن کے بطن سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم پیدا ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6988]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6988] [ترقيم الشركة 6909]