☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 6851 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خليفة بن خيَّاط قال: معاويةُ بن حَيْدة بن معاوية بن قُشَير بن كعب بن ربيعة بن عامر، نسبَه لي عبدُ الله بن الجارود.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
احمد بن یعقوب سے روایت ہے، خلیفہ بن خیاط نے کہا کہ معاویہ بن حیدہ بن معاویہ بن قشیر بن کعب بن ربیعہ بن عامر ان کا نسب ہے، اور یہ نسب مجھے عبداللہ بن جارود نے بیان کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6851]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6851] [ترقيم الشركة 6771]
حدیث نمبر: 6852 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا أبو بكر بن أبي دارِم الحافظ بالكوفة، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن شَبيب، حَدَّثَنَا بِشر بن آدم، حدثني أزهر بن سعد، حَدَّثَنَا ابن عَون، عن بَهْز بن حَكيم، عن أبيه، عن جدِّه معاوية بن حَيْدة قال: قلتُ: يا رسولَ الله مَن أَبَرُّ؟ قال:"أمَّك"، وذكر الحديثَ (1) . لم نكتبه من حديث ابن عَون عن بَهْز إلَّا عنه. ذكرُ مالك بن حَيْدَة أخي (2) مُعاوية
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں کس کے ساتھ سب سے زیادہ حسنِ سلوک کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ماں کے ساتھ۔“ اور انہوں نے پوری حدیث ذکر کی۔
ہم نے اسے ابن عون سے بہز کے واسطے سے صرف انہی سے نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6852]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، ابن أبي دارم» [ترقيم الرساله 6852] [ترقيم الشركة 6772]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره