☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6800 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، عن ابن إسحاق قال في ذكر من شهد بدرًا والعقبة: عُوَيمُ بن ساعدة بن عابس بن قيس بن النُّعمان بن زيد بن أُميَّة بن زيد بن مالك، من الأنصار ثم من بني أُمية بن زيد، يُقال: إنه حليفٌ لبني عمرو بن عوف، وقيل: إنه من أنفُسِهم.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابن اسحاق سے مروی ہے کہ غزوہ بدر اور بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والوں میں عویم بن ساعدہ بن عابس بن قیس بن نعمان بن زيد بن اميہ بن زيد بن مالک انصاری بھی شامل ہیں، ان کا تعلق بنو امیہ بن زید سے ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ بنو عمرو بن عوف کے حلیف تھے اور بعض کے مطابق وہ اصل میں انہی میں سے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6800]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6800] [ترقيم الشركة 6720]