☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6792 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: عِياضُ بن زهير بن أبي شدَّاد بن ربيعة بن هلال بن وُهيب بن ضَبَّة بن الحارث بن فِهْر الفِهْري، شهد بدرًا، ومات بالشام سنةَ ثلاثين. ذكرُ عبد الله بن حُذافة السَّهْمي ﵁-
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ عیاض بن زہیر بن ابی شداد بن ربیعہ بن ہلال بن وہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر الفہری، غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور سنہ 30 ہجری میں شام میں وفات پائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6792]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6792] [ترقيم الشركة 6712]