☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت فضالہ بن وہب لیثی رضی اللہ عنہ کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← حضرت فضالہ بن وہب لیثی رضی اللہ عنہ کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6783 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله قال: مصعبُ الخير هو ابن عُمير بن عُبيد بن هاشم بن عبد مَناف بن عبد الدار بن قُصَي، هو المُقرئُ الذي بعثه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم إلى الأنصار يُقرئهم القرآنَ بالمدينة قبل قدوم رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فأسلم معه خلقٌ كثير، وشَهِدَ بدرًا (4) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ سے روایت ہے کہ مصعب الخیر، عمیر بن عبید بن ہاشم بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی کے بیٹے ہیں، یہ وہی قاری ہیں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ تشریف آوری سے قبل اہل مدینہ کو قرآن پڑھانے کے لیے بھیجا تھا، چنانچہ ان کے ہاتھ پر بہت سے لوگ ایمان لائے اور وہ غزوہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6783]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6783] [ترقيم الشركة 6703]