☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو الجعد ضمری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا ابو الجعد ضمری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6764 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله قال: أبو الجَعْد الضَّمْري عمرُو بن بكر بن جُنادة بن مُراد بن كعب بن ضَمْرة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ سے مروی ہے کہ: ابوالجعد ضمری کا نام عمرو بن بکر بن جنادہ بن مراد بن کعب بن ضمرہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6764]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6764] [ترقيم الشركة 6684]