☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6663 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعَب بن عبد الله الزُّبَيري قال: حُذَيفةُ بن أَسِيد بن الأَعْوَص (3) ابن واقعةَ بن حَرَام بن غِفَار، وقيل: ابن أَسِيد بن خالد بن الأغوَص، يُكنَى أبا سَرِيحةَ، تحوَّل من المدينة إلى الكوفة وبها مات.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ: حذیفہ بن اسید بن اعوص بن واقعہ بن حرام بن غفار (اور ایک قول کے مطابق ابن اسید بن خالد بن اغوص)، ان کی کنیت ابو سریحہ تھی، وہ مدینہ سے کوفہ منتقل ہو گئے تھے اور وہیں ان کی وفات ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6663]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6663] [ترقيم الشركة 6583]