☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا معقل بن یسار مزنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا معقل بن یسار مزنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6612 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة ابن خيَّاط (2) قال: مَعقِلُ بن يَسَار بن عبد الله بن حَرَاق بن لَأْي بن كعب بن هُذْمة بن لاطِم بن عثمان بن عَمرو بن أُدِّ بن طابِخَة، يُكنَى أبا عليٍّ، وله خِطَّة بالبَصْرة، مات مَعقِلُ بن يَسَار في إمْرةِ ابن زيادٍ سنة ثمان وخمسين.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ معقل بن یسار بن عبداللہ مزنی کی کنیت ابوعلی ہے اور ان کا بصرہ میں ایک مخصوص علاقہ تھا، ان کی وفات عبیداللہ بن زیاد کے دورِ امارت میں 58 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6612]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6612] [ترقيم الشركة 6533]