☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عبد اللہ بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عبد اللہ بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6588 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعَب بن عبد الله قال: مات عبدُ الله بن أبي حَدرَدٍ الأسلميُّ - ويُكنْى أبا محمد- سنةَ إحدى وسبعين، وهو ابنُ إحدى وثمانين سنةً، واسمُ أبي حدردٍ سَلَامةُ، وهو من بني رِفَاعةَ، بَطْن من أسلمَ. ذكرُ أنس بن مالك الأنصاري ﵁-
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ (جن کی کنیت ابومحمد تھی) کی وفات 71 ہجری میں ہوئی، جبکہ ان کی عمر اکیاسی برس تھی، ابوحدرد کا نام سلامہ تھا اور ان کا تعلق قبیلہ اسلم کی شاخ بنو رفاعہ سے تھا۔
سیدنا انس بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ کا ذکر [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6588]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6588] [ترقيم الشركة 6509]