☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا زید بن ارقم انصاری رضی اللہ عنہ کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا زید بن ارقم انصاری رضی اللہ عنہ کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 6400 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: زيد بن أَرقَمَ بن زيد بن قيس بن النعمان بن مالك بن الأغرِّ بن ثَعلَبة بن كعب بن الخَزرَج، وكان يُكنى أبا عَمْرو، وتُوفِّي بالكوفة زمنَ المختار بن أبي عُبيد سنة ثمانٍ وستين.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ زید بن ارقم بن زید بن قیس کا نسب کعب بن خزرج سے ملتا ہے، ان کی کنیت ابو عمرو تھی اور ان کی وفات مختار بن ابو عبید کے دور میں سن 68 ہجری میں کوفہ میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6400]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6400] [ترقيم الشركة 6328]
حدیث نمبر: 6401 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مرزوق، حدثنا وَهْب بن جَرير، حدثنا شُعبة، عن أبي إسحاق قال: قلتُ لزيد بن أرقَم: يا أبا عمرو.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابو اسحاق بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے کہا: اے ابو عمرو! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6401]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6401] [ترقيم الشركة 6329]