☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو شریح خزاعی رضی اللہ عنہ کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا ابو شریح خزاعی رضی اللہ عنہ کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6388 مستدرک الحاکم
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير: أنَّ أبا شُريح كعبَ بن عمرو الخُزَاعي مات سنة ثمانٍ وستين، واسمه مُختلَف فيه، فقد قيل: خُوَيلد بن عَمرو. ذكرُ النعمان بن بَشير بن سعد الأنصاري ﵁-
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو شریح کعب بن عمرو خزاعی رضی اللہ عنہ کی وفات سن 68 ہجری میں ہوئی، ان کے نام میں اختلاف پایا جاتا ہے چنانچہ ایک قول کے مطابق ان کا نام خویلد بن عمرو ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6388]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6388] [ترقيم الشركة 6317]