☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ضحاک بن قیس اکبر رضی اللہ عنہ کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ضحاک بن قیس اکبر رضی اللہ عنہ کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6359 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعبَ بن عبد الله الزُّبيري قال: الضَّحّاك بن قيس بن خالد بن وَهْب بن ثَعلَبة بن وائلةَ بن عمرو بن شَيْبان (5) بن مُحارِب بن فِهْر، وأمُّه أُمَيمة بنت رَبيعة من كِنانةَ، وهي أيضًا أمُّ أخته فاطمة بنت قيس أختِ الضحاك بن قيس، هما لأبٍ وأمٍّ.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ ضحاک بن قیس بن خالد بن وہب کا نسب فہر بن مالک سے ملتا ہے، ان کی والدہ امیمہ بنت ربیعہ کا تعلق قبیلہ کنانہ سے تھا، وہ ان کی بہن فاطمہ بنت قیس کی بھی والدہ تھیں، یعنی ضحاک اور فاطمہ حقیقی بہن بھائی تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6359]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6359] [ترقيم الشركة 6289]