☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو عتیق محمد بن عبد الرحمن بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہم کے فضائل کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا ابو عتیق محمد بن عبد الرحمن بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہم کے فضائل کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6137 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا محمد بن سليمان بن فارس، حَدَّثَنَا محمد بن إسماعيل البُخاري، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن شَيْبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن عبد الرحمن بن القاسم بن محمد بن أبي بكر، عن موسى بن عُقْبة قال: ما نَعلمُ في الإسلام أربعًة أدركوا النَّبِيَّ صلى الله عليه و آله وسلم الآباءَ مع الأبناءِ إلَّا أبو قُحافةَ وأبو بكرٍ وعبدُ الرحمن بن أبي بكر وأبو عَتِيق محمدُ بن عبد الرحمن بن أبي بكر (2) . ذكرُ مناقب المُهاجِر بن قُنفُذ ﵁ -
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوعتیق محمد بن عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہم کے مناقب کا ذکر۔ موسیٰ بن عقبہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم اسلام میں ایسی چار نسلوں کو نہیں جانتے جنہوں نے (بطورِ صحابی) نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ادراک کیا ہو یعنی باپ کے ساتھ بیٹے (اور آگے ان کی اولاد) سوائے ابوقحافہ، ابوبکر، عبدالرحمن بن ابی بکر اور ابوعتیق محمد بن عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہم کے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6137]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6137] [ترقيم الشركة 6079]