☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چار صحابہ ایسے ہیں جنہوں نے اپنے والدین کے ساتھ اسلام قبول کیا، ان کے سوا کوئی نہیں سوائے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← چار صحابہ ایسے ہیں جنہوں نے اپنے والدین کے ساتھ اسلام قبول کیا، ان کے سوا کوئی نہیں سوائے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 6121 مستدرک الحاکم
أخبرني أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا محمد بن سليمان بن فارس، حَدَّثَنَا محمد بن إسماعيل، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن شَيْبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن عبد الرحمن بن القاسم بن محمد بن أبي بكر الصِّديق، عن موسى بن عُقبةَ قال: ما نَعلمُ في الإسلام أربعةً أَدرَكوا النَّبِيَّ صلى الله عليه و آله وسلم الآباءَ مع الأبناءِ إِلَّا أبو قُحافةَ، وأبو بكر، وعبدُ الرحمن بن أبي بكر، وأبو عَتِيق محمد بن عبد الرحمن بن أبي بكر (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6008 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
موسیٰ بن عقبہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم اسلام میں ایسی چار نسلوں کو نہیں جانتے جنہوں نے (بطورِ صحابی) نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ادراک کیا ہو یعنی باپ کے ساتھ بیٹے (اور آگے ان کی اولاد) سوائے ابوقحافہ، ابوبکر، عبدالرحمن بن ابی بکر اور ابوعتیق محمد بن عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنهم کے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6121]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6121] [ترقيم الشركة 6063] [ترقيم العلميه 6008]
حدیث نمبر: 6122 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا التُّسْتَري، حَدَّثَنَا خَليفة بن خيّاطٍ قال: ماتَ عبد الرحمن بن أبي بكر الصِّدِّيق فُجاءةً (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات اچانک ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6122]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6122] [ترقيم الشركة 6064]
حدیث نمبر: 6123 مستدرک الحاکم
أخبرني إسماعيل بن محمد بن الفضل الشَّعراني، حَدَّثَنَا جَدِّي، حَدَّثَنَا نُعَيم بن حمّاد، حَدَّثَنَا محمد بن ثَوْر، عن مَعمَر، عن الزُهْري، عن سعيد بن المسيّب قال: ما تُعُلِّقَ على عبد الرحمن بن أبي بكر بكِذْبةٍ في الإسلام (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سعید بن مسیب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کے بارے میں اسلام لانے کے بعد کبھی کسی جھوٹ کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6123]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح. معمر: هو ابن راشد، والزهري: هو محمد بن مسلم بن شِهاب.» [ترقيم الرساله 6123] [ترقيم الشركة 6065]
الحكم على الحديث
خبر صحيح. معمر: هو ابن راشد
الحكم: خبر صحيح. معمر: هو ابن راشد