☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا فضالہ بن عبید انصاری اور ان کے بھائی زیاد بن عبید رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان، اور دونوں صحابی تھے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا فضالہ بن عبید انصاری اور ان کے بھائی زیاد بن عبید رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان، اور دونوں صحابی تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6110 مستدرک الحاکم
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمَيرٍ قال: أبو محمد فَضَالةُ بن عُبيد بن الناقد بن صُهيب ابن جَحْجَبَى ابن كُلْفةَ (1) بن عوف الأنصاري، وأمُّه ابنة محمد بن عُقبة بن أُحَيحَة بن الجُلَاح، مات بدمشق سنة ثلاثٍ وخمسين، وفيها مات أخوه زياد بن عُبيد، ويقال: بعدَه بسنة (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا فضالہ بن عبید انصاری اور ان کے بھائی سیدنا زیاد بن عبید رضی اللہ عنہما کے مناقب کا ذکر، اور ان (زیاد) کو بھی شرفِ صحابیت حاصل ہے۔ محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ابو محمد فضالہ بن عبید بن نافذ بن صہیب انصاری، جن کی والدہ محمد بن عقبہ بن احیحہ بن جلاح کی صاحبزادی تھیں، ان کی وفات 53 ہجری میں دمشق میں ہوئی، اور اسی سال ان کے بھائی زیاد بن عبید کی وفات ہوئی، جبکہ ایک قول کے مطابق وہ ان کے ایک سال بعد فوت ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6110]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6110] [ترقيم الشركة 6052]