☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا صفوان بن امیہ جمحی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا صفوان بن امیہ جمحی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5902 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: ومن حُلَفاء بني نَوفَل بن عبد مَناف: يعلى بن مُنْيةَ، ومُنْيةُ أمُّه، وهي مُنْيةُ بنتُ غَزْوان بن جابر من بني مازن وأبوه أُميّة بن أبي عُبيد بن هَمّام بن الحارث بن بَكْر (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ بنو نوفل بن عبد مناف کے حلیفوں میں سیدنا یعلی بن منیہ رضی اللہ عنہ شامل ہیں، منیہ ان کی والدہ کا نام ہے جو کہ بنو مازن کے غزوان بن جابر کی صاحبزادی تھیں، جبکہ ان کے والد کا نام امیہ بن ابی عبید بن ہمام بن حارث بن بکر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5902]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5902] [ترقيم الشركة 5838]