☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نبی کریم ﷺ کا بدر کے دن فرمان: سہل پر تیر چلاؤ، بے شک وہ سہل ہے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← نبی کریم ﷺ کا بدر کے دن فرمان: سہل پر تیر چلاؤ، بے شک وہ سہل ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5839 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو عبد الله محمد بن أحمد بن بُطّة الأصبهَاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عُمر، حدثنا موسى بن محمد بن إبراهيم التَّيمي، عن أبيه وعبد الله بن جعفر، عن ابن أبي عَون، وسعد بن إبراهيم ومحمد بن صالح، عن عاصم بن عمر، في مُؤاخاةِ رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم بين المهاجرين والأنصار من بني هاشم: عليُّ بن أبي طالب وسَهْل بن حُنيف ﵄ (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عاصم بن عمر سے ان صحابہ کے متعلق روایت ہے جن کے درمیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مہاجرین اور انصار میں سے بھائی چارہ قائم فرمایا تھا، وہ بنو ہاشم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدنا علی بن ابی طالب اور سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہما کے درمیان بھائی چارہ قائم فرمایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5839]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5839] [ترقيم الشركة 5785]