☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا اویس بن عامر قرنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا اویس بن عامر قرنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5821 مستدرک الحاکم
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّورِي يقول: سمعت يحيى بن مَعِين يقول: قُتل أُويسٌ القَرَني بين يدَي أمير المؤمنين عليّ بن أبي طالب يومَ صِفِّين.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ جنگ صفین کے دن امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے سامنے (لڑتے ہوئے) شہید ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5821]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5821] [ترقيم الشركة 5767]