☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5541 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَربي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري، قال: أبو ذرٍّ جُندُب بن جُنادة، وقيل: بُرَير (4) بن جُنادة، تُوفّي بالرَّبذة سنة اثنتين وثلاثين، واختلفوا فيمن صلَّى عليه، فقيل: عبدُ الله بن مسعود، وقيل: جَرير بن عبد الله البَجَلي (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ابوذر رضی اللہ عنہ کا نام جندب بن جنادہ ہے، اور ایک قول کے مطابق بریر بن جنادہ ہے۔ ان کی وفات مقامِ ربذہ میں بتیس (32) ہجری میں ہوئی۔ اس بات میں اختلاف ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی، ایک قول کے مطابق عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے، اور ایک قول کے مطابق جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ نے پڑھائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5541]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5541] [ترقيم الشركة 5494]