☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ذِكْرُ مَنَاقِبِ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ذِكْرُ مَنَاقِبِ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 5541 Mustadrak al-Hakim
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَربي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري، قال: أبو ذرٍّ جُندُب بن جُنادة، وقيل: بُرَير (4) بن جُنادة، تُوفّي بالرَّبذة سنة اثنتين وثلاثين، واختلفوا فيمن صلَّى عليه، فقيل: عبدُ الله بن مسعود، وقيل: جَرير بن عبد الله البَجَلي (1) .
Translation: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ابوذر رضی اللہ عنہ کا نام جندب بن جنادہ ہے، اور ایک قول کے مطابق بریر بن جنادہ ہے۔ ان کی وفات مقامِ ربذہ میں بتیس (32) ہجری میں ہوئی۔ اس بات میں اختلاف ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی، ایک قول کے مطابق عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے، اور ایک قول کے مطابق جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ نے پڑھائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5541]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5541] [ترقيم الشركة 5494]