☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا اُبیّ بن کعب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا اُبیّ بن کعب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5394 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو جعفر محمد بن أحمد بن عبد الله البغدادي، حدَّثنا أبو عُلَاثة، حدَّثنا أبي، حدَّثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُرْوة بن الزُّبَير، قال: أُبي بن كعب بن قيس بن عُبيد بن زيد (1) بن معاوية بن عمرو بن مالك بن النَّجار، شهد بدرًا (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابی بن کعب بن قیس بن عبید بن زید بن معاویہ بن عمرو بن مالک بن نجار ان صحابہ میں شامل تھے جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5394]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5394] [ترقيم الشركة 5348]
حدیث نمبر: 5395 مستدرک الحاکم
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدَّثنا موسى بن زكريا، حدَّثنا خَليفة بن خيّاط، فذكر هذا النَّسبَ، وزاد فيه: وأمُّ أبيِّ بن كَعْب صُقَيلةُ (3) - وقال غيره: صُهَيلة (1) - بنت الأسود بن حَرَام بن عمرو بن زيد مَناة بن عَدي بن عمرو بن مالك بن النَّجار، وهي عَمة أبي طلحة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط نے مذکورہ بالا نسب ہی بیان کیا ہے اور اس میں یہ اضافہ کیا کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی والدہ صقیلہ (جبکہ دیگر کے نزدیک ان کا نام سہیلہ ہے) بنت اسود بن حرام بن عمرو بن زید مناۃ بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار تھیں، اور وہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کی پھوپھی تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5395]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5395] [ترقيم الشركة 5349]