☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خیبر کی فتح سن چھ ہجری میں ہوئی
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← خیبر کی فتح سن چھ ہجری میں ہوئی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5376 مستدرک الحاکم
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن الفَضْل، حدَّثنا جدي، حدَّثنا إبراهيم بن المُنذر، حدَّثنا محمد بن فُليح، عن موسى بن عُقْبة، قال: كان فتح خيبر سنة سِتٍّ (1) . وأما الرواية بضِدِّ هذا:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
موسیٰ بن عقبہ بیان کرتے ہیں کہ فتحِ خیبر سن 6 ہجری میں ہوئی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5376]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5376] [ترقيم الشركة 5330]