☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا انس بن مرثد بن ابو مرثد غنوی رضی اللہ عنہ کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا انس بن مرثد بن ابو مرثد غنوی رضی اللہ عنہ کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5337 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر، قال: وأنس بن مرثد بن أبي مرثد الغَنَوي يُكنى أبا يزيدَ، حليفُ حمزةَ بن عبد المُطّلب، وكان مَوتُه سنةَ عشرين، في شهر ربيع الأول، وكان بينَه وبين أبيه في السِّنّ إحدى وعشرون سنةً (1) . قد ذكرتُ فيما تقدَّم أبا مَرثَد الغَنَوي وبعدَه ابنَه مَرثَد (2) ، وهذا الحفيد، وكلُّهم من الصحابة ﵃. ذكرُ أُسَيد بن حُضَير الأنصاري ﵁ -
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5255 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عمر کہتے ہیں کہ انس بن مرثد بن ابی مرثد غنوی کی کنیت ابو یزید تھی، وہ سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے حلیف تھے، ان کی وفات ربیع الاول سنہ 20 ہجری میں ہوئی، ان کے اور ان کے والد کی عمر میں اکیس سال کا فرق تھا۔ میں اس سے پہلے ابو مرثد غنوی اور پھر ان کے بیٹے مرثد کا ذکر کر چکا ہوں، اور یہ ان کے پوتے ہیں، اور یہ تینوں نسلیں صحابی رسول ہیں۔
اسید بن حضیر انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5337]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5337] [ترقيم الشركة 5292] [ترقيم العلميه 5255]