☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات دمشق میں سن بیس ہجری میں ہوئی
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات دمشق میں سن بیس ہجری میں ہوئی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5330 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا أبو جعفر محمد بن عبد الله بن رُستَهْ، حدثنا سليمان بن داود، حدثنا محمد بن عُمر قال: مات بلالٌ سنةَ عِشرين (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عمر کہتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5330]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5330] [ترقيم الشركة 5283]
حدیث نمبر: 5331 مستدرک الحاکم
وحدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: وبلالُ بن رباح مات بالشام بدمشق سنة عِشرين. ذكرُ مناقب أبي الهيثم بن التَّيِّهانِ الأشْهَلي ﵁ -
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ بلال بن رباح رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں ہوئی۔
سیدنا ابو الہیثم بن تیہان اشہلی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5331]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5331] [ترقيم الشركة 5284]