☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا خالد بن سعید بن العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا خالد بن سعید بن العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5158 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن محمد بن إسحاق، قال: وممَّن خرج من أهل مكة مُهاجرًا إلى أرض الحبشة من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم من بني أُمَيَّة بن عبد شَمْس: خالدُ بنُ سعيد بن العاص بن أُميَّة بن عبد شَمْس بن عبد مَنَاف، ومعه امرأتُه، فوَلَدَت له بأرضِ الحبشة ابنَه سعيدَ بنَ خالدٍ (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن اسحاق سے روایت ہے کہ مکہ سے ہجرت کر کے حبشہ جانے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ میں بنو امیہ سے خالد بن سعید بن عاص شامل تھے، ان کے ہمراہ ان کی زوجہ بھی تھیں، جن کے بطن سے سرزمینِ حبشہ میں ان کے بیٹے سعید بن خالد پیدا ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5158]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5158] [ترقيم الشركة 5113]
حدیث نمبر: 5159 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: أمُّ خالد بن سعيد بن العاص لُبَينةُ المعروفةُ بأمّ خالد بنت خبّاب (2) بن عبد يالِيلَ بن ناشِبِ بن غِيَرَة بن سَعْد بن لَيث بن بَكْر بن عبد مَنَاة بن علي بن كِنانة بن خُزَيمة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ سیدنا خالد بن سعید بن عاص کی والدہ لبینہ تھیں جنہیں ام خالد بنت خباب کہا جاتا ہے اور ان کا تعلق بنو کنانہ کے قبیلہ لیث سے تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5159]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5159] [ترقيم الشركة 5114]