☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو ان کے والد کے اسلام لانے پر مبارک باد دینا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو ان کے والد کے اسلام لانے پر مبارک باد دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5144 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو عبد الله بن بُطّة، حدثنا محمد بن عبد الله رُستَهْ، حدثنا سليمان بن داود الشاذَكُوني، حدثنا محمد بن عمر، قال: تُوفي أبو قُحَافة أبو أبي بكر سنة سبعَ عشرةَ، وهو ابن مئة وأربعِ سنين (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے والد ابوقحافہ رضی اللہ عنہ کی وفات سن 17 ہجری میں ہوئی اور ان کی عمر ایک سو چار سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5144]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5144] [ترقيم الشركة 5100]