☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشرکین کے مردوں سے کلام فرمانا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشرکین کے مردوں سے کلام فرمانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5064 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو أحمد محمد بن هارون الفقيه حدثنا محمد بن نُصَير بإسناده، عن محمد بن سعد، قال: يقال: إِنَّ اسم أبي حذيفة بن عُتبة هُشَيمٌ، ويقال: مِقسَمٌ (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن سعد بیان کرتے ہیں کہ کہا جاتا ہے کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ کا نام ”ہشیم“ ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کا نام ”مقسم“ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5064]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5064] [ترقيم الشركة 5026]