☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — شہادت کے بعد دوبارہ زندہ ہو کر پھر شہید ہونے کی تمنا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — شہادت کے بعد دوبارہ زندہ ہو کر پھر شہید ہونے کی تمنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4972 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، حدثني وَهْب بن كَيسان، عن جابر بن عبد الله، قال: اصطَبَحَ - واللهِ - أبي يومَ أُحُدٍ الخمرَ، ثم غَدا فقاتل حتَّى قُتِل مع رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم بأُحدٍ شهيدًا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4910 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! میرے والد نے احد کے دن صبح کے وقت شراب پی تھی (جب تک کہ وہ حرام نہیں ہوئی تھی)، پھر وہ صبح میدانِ جنگ میں گئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ مل کر احد میں قتال کیا یہاں تک کہ وہ شہید ہو گئے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4972]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسنٌ من أجل ابن إسحاق - وهو محمد بن إسحاق بن يسار صاحب السيرة - وقد روي هذا من وجه آخر عن جابر عند البخاري (2815) و (4044) من رواية عمرو بن دينار عنه، قال: اصطبح ناسٌ الخمرَ يوم أحدٍ، ثم قُتِلوا شهداء.» [ترقيم الرساله 4972] [ترقيم الشركة 4939] [ترقيم العلميه 4910]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
الحكم: خبر صحيح