☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ذِكْرُ مَنَاقِبِ سَعْدِ بْنِ مَالِكِ بْنِ خَالِدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ حَارِثَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْخَزْرَجِ ، كُنْيَتُهُ أَبُو سَهْلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ذِكْرُ مَنَاقِبِ سَعْدِ بْنِ مَالِكِ بْنِ خَالِدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ حَارِثَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْخَزْرَجِ ، كُنْيَتُهُ أَبُو سَهْلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 4933 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن يونس، حدثنا يزيد بن هارون، حدثنا أبو بكر بن عيّاش، عن أبي إسحاق، عن جَعْدة بن هبيرة، قال: قلتُ لعليٍّ: يا خالُ، قتلتَ عثمانَ؟ قال: لا واللهِ، ما قَتَلتُه ولا أمرتُ به، ولكني غُلِبتُ (1) . جَعْدة بن هُبيرة تُوفي بعد وفاةِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وإنما اشتَبَه علَيَّ بوفاةِ أبيه هُبيرة بن أبي وهب. ذكر مناقبِ سَعْد بن مالك بن خالد بن ثَعْلَبة بن حارثة بن عمرو بن الخَزْرج، كنيتُه أبو سهلٍ ﵁ -
Translation: طلحہ بابر
جعدہ بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے (اپنے ماموں) سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: ”اے ماموں! کیا آپ نے عثمان (رضی اللہ عنہ) کو قتل کیا ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! نہ میں نے انہیں قتل کیا اور نہ اس کا حکم دیا، لیکن میں (حالات کے سامنے) بے بس ہو گیا تھا (یعنی معاملات میرے اختیار سے باہر کر دیے گئے تھے)۔“
(امام حاکم فرماتے ہیں:) جعدہ بن ہبیرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد (طویل عرصے تک) زندہ رہے، مجھے ان کی وفات کے بارے میں ان کے والد ہبیرہ بن ابی وہب کی وفات سے مغالطہ ہوا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4933]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا،من أجل محمد بن يونس» [ترقيم الرساله 4933] [ترقيم الشركة 4900]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا