☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان میں سے سیدہ خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزيٰ رضی اللہ عنہا ہیں — سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا پر اللہ تعالیٰ کے سلام کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ان میں سے سیدہ خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزيٰ رضی اللہ عنہا ہیں — سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا پر اللہ تعالیٰ کے سلام کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4910 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن جعفر، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عامر بن صالح بن عبد الله بن عُرْوة بن الزُّبير أبو الحارث، حدثني هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة، أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"أُمرت أن أُبَشِّرَ خديجةَ ببيتٍ في الجنة من قَصَبٍ" (1) . قال أبو عبد الرحمن (2) : فقلت لأبي: إنَّ يحيى بن مَعِين يَطُعن علي عامر بن صالح هذا، قال: يقول ماذا؟ قلت: رآه سمعَ من الحجّاج، قال: قد رأيتُ أنا حجاجًا يسمع من هُشيم، وهذا عيبٌ أن يسمعَ الرجلُ ممَّن هو أصغرُ منه أو أكبر؟!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4850 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا کہ میں خدیجہ کو جنت میں موتیوں کے ایک گھر کی خوشخبری سنا دوں۔“ ابو عبد الرحمن (عبداللہ بن احمد) کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد (امام احمد) سے کہا: یحییٰ بن معین اس راوی عامر بن صالح پر جرح کرتے ہیں، انہوں نے پوچھا: وہ کیا کہتے ہیں؟ میں نے عرض کیا: وہ اسے عیب سمجھتے ہیں کہ انہوں نے حجاج سے سنا ہے، تو امام احمد نے فرمایا: میں نے خود حجاج کو ہشیم سے سنتے دیکھا ہے، کیا یہ کوئی عیب ہے کہ کوئی شخص اپنے سے چھوٹے یا بڑے سے روایت سنے؟! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4910]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف من أجل عامر بن صالح الزبيري، لكنه متابع كما سيأتي عند المصنف برقم (4914).» [ترقيم الرساله 4910] [ترقيم الشركة 4878] [ترقيم العلميه 4850]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح