☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حِكَايَةُ صَاحِبِ يَاسِينَ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← تفسیر کا بیان← حِكَايَةُ صَاحِبِ يَاسِينَ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 3647 Mustadrak al-Hakim
حدثنا أبو جعفر محمد بن أحمد بن سعيد الرازي، حدثنا أبو زُرْعة عبيد الله بن عبد الكريم، حدثنا أبو حفص عامر بن سعيد، حدثنا القاسم بن مالك المُزَني، عن عبد الرحمن بن إسحاق، عن سيَّارٍ أبي الحَكَم، عن أبي وائل، عن عبد الله قال: لما قال صاحبُ ياسين: ﴿يَاقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ﴾ [يس: 20] قال: خَنَقُوه ليموتَ، فالْتفتَ إلى الأنبياء فقال: ﴿إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ﴾ [يس: 25] أي: فاشهَدُوا لي (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3605 - ابن إسحاق ضعيف
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب صاحبِ یٰسین (حبیب نجار) نے کہا: ﴿يَاقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ﴾ ”اے میری قوم! رسولوں کی پیروی کرو“ [سورة يس: 20] تو (قوم کے لوگوں نے) ان کا گلا گھونٹ دیا تاکہ وہ مر جائیں، اس وقت انہوں نے انبیاء کی طرف التفات کیا اور کہا: ﴿إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ﴾ ”بے شک میں تمہارے رب پر ایمان لایا، پس تم میری بات سنو“ [سورة يس: 25] یعنی: تم میرے اس ایمان پر گواہ بن جاؤ۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3647]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف عبد الرحمن بن إسحاق» [ترقيم الرساله 3647] [ترقيم الشركة 3626] [ترقيم العلميه 3605]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
Hadith No.: 3648 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن الفضل بن محمد الشَّعْراني، حدثنا جدِّي، حدثنا عمرو بن عَوْن، حدثنا هُشيم، أخبرنا أبو بِشْر، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس قال: جاء العاصُ بن وائل إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بعَظْمٍ حائل ففَتَّه، فقال: يا محمدُ، أيَبعَثُ اللهُ هذا بعد ما أَرى؟ قال:"نعم، يَبعَثُ اللهُ هذا ثم يميتُك، ثم يُحييكَ، ثم يُدخِلُك نارَ جهنَّم"، قال: فنزلت الآيات: ﴿أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ﴾ [يس: 77] إلى آخر السورة (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. ﷽ [37 - ومن سورة الصافات]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3606 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عاص بن وائل ایک بوسیدہ ہڈی لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اسے (ہاتھ سے) چورا چورا کر دیا، پھر کہنے لگا: اے محمد! کیا اللہ اسے (دوبارہ) اٹھائے گا جبکہ میں اسے اس (بوسیدہ) حالت میں دیکھ رہا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اللہ اسے دوبارہ اٹھائے گا، پھر تجھے موت دے گا، پھر تجھے زندہ کرے گا اور پھر تجھے جہنم کی آگ میں داخل کرے گا“، راوی کہتے ہیں: اس پر یہ آیات نازل ہوئیں: ﴿أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ﴾ ”کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا، پھر وہ یکایک کھلا جھگڑالو بن گیا“ [سورة يس: 77] سورت کے آخر تک۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3648]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو بشر: هو جعفر بن إياس أبي وحشيّة.» [ترقيم الرساله 3648] [ترقيم الشركة 3627] [ترقيم العلميه 3606]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح