☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3648
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3648
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن الفضل بن محمد الشَّعْراني، حدثنا جدِّي، حدثنا عمرو بن عَوْن، حدثنا هُشيم، أخبرنا أبو بِشْر، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس قال: جاء العاصُ بن وائل إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بعَظْمٍ حائل ففَتَّه، فقال: يا محمدُ، أيَبعَثُ اللهُ هذا بعد ما أَرى؟ قال:"نعم، يَبعَثُ اللهُ هذا ثم يميتُك، ثم يُحييكَ، ثم يُدخِلُك نارَ جهنَّم"، قال: فنزلت الآيات: ﴿أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ﴾ [يس: 77] إلى آخر السورة (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. ﷽ [37 - ومن سورة الصافات]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3606 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عاص بن وائل ایک بوسیدہ ہڈی لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اسے (ہاتھ سے) چورا چورا کر دیا، پھر کہنے لگا: اے محمد! کیا اللہ اسے (دوبارہ) اٹھائے گا جبکہ میں اسے اس (بوسیدہ) حالت میں دیکھ رہا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اللہ اسے دوبارہ اٹھائے گا، پھر تجھے موت دے گا، پھر تجھے زندہ کرے گا اور پھر تجھے جہنم کی آگ میں داخل کرے گا“، راوی کہتے ہیں: اس پر یہ آیات نازل ہوئیں: ﴿أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ نُطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ﴾ ”کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا، پھر وہ یکایک کھلا جھگڑالو بن گیا“ [سورة يس: 77] سورت کے آخر تک۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3648]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو بشر: هو جعفر بن إياس أبي وحشيّة.» [ترقيم الرساله 3648] [ترقيم الشركة 3627] [ترقيم العلميه 3606]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3647) Back to Bab Next Hadith → (3649)