☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آیت ”اور اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے“ کی تفسیر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← تفسیر کا بیان← آیت ”اور اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے“ کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3580 مستدرک الحاکم
حدثني علي بن حَمْشاذَ العَدْل، أخبرني يزيد بن الهيثم، حدثنا إبراهيم بن أبي الليث، حدثنا الأشجعيُّ، عن سفيان، عن عطاء بن السائب، عن عبد الله بن رُبَيِّعة قال: سألَني ابنُ عبَّاس عن قول الله ﷿: ﴿وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ﴾ [العنكبوت: 45] ، فقلت: ذِكرُ الله بالتسبيح والتهليل والتكبير، فقال: لا، ذِكرُ الله أكبَرُ من ذِكْرِكم إيَّاه (2) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. 30 - ومن تفسير سورة الرُّوم ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3538 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ﴾ [سورة العنكبوت: 45] کے متعلق روایت ہے، عبداللہ بن ربیعہ بیان کرتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھ سے اس کا مفہوم پوچھا تو میں نے کہا: ”اس سے مراد تسبیح، تہلیل اور تکبیر کے ذریعے اللہ کا ذکر کرنا ہے،“ تو انہوں نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ اللہ کا تمہیں یاد کرنا تمہارے اسے یاد کرنے سے کہیں زیادہ بڑا اور عظیم ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3580]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل إبراهيم بن أبي الليث، وقد توبع. ورواية سفيان - وهو الثوري - عن عطاء بن السائب قبل اختلاط الأخير، فهي صحيحة. الأشجعي: هو عبيد الله بن عبد الرحمن الكوفي.» [ترقيم الرساله 3580] [ترقيم الشركة 3559] [ترقيم العلميه 3538]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
الحكم: خبر صحيح