☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تین طلاق والی عورت کا اپنی ضروریات کے لیے نکلنا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← طلاق کا بیان← تین طلاق والی عورت کا اپنی ضروریات کے لیے نکلنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2867 مستدرک الحاکم
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جُرَيج، أخبرني أبو الزُّبَير، عن جابر، قال: طُلِّقتْ خالتي ثلاثًا، فخرجَتْ تَجُدُّ نخلًا لها، فلقيَها رجلٌ فنهاها، فأتتِ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فذكرت ذلك له، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"اخرُجي فجُدِّي، لعلّكِ أن تَصَدَّقي منه أو تفعلي خيرًا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2831 - رواه أحمد في المسند على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میری خالہ کو تین طلاقیں دے دی گئی تھیں، وہ اپنی کھجوریں توڑنے کے لیے (گھر سے) نکلیں تو انہیں ایک شخص ملا جس نے انہیں (عدت کے دوران باہر نکلنے سے) منع کیا، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم ضرور باہر نکلو اور اپنی کھجوریں توڑو، امید ہے کہ تم اس میں سے کچھ صدقہ کرو گی یا کوئی بھلائی کا کام کرو گی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2867]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،» [ترقيم الرساله 2867] [ترقيم الشركة 2848] [ترقيم العلميه 2831]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح