☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شہید کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← جہاد کا بیان← شہید کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2587 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني عبد الرحمن بن سعد المُزني، عن سَهْل بن أبي أُمامة ابن سهل بن حُنيف، عن أبيه، عن جده، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إِنَّ أول ما يُهْرَاقُ من دمِ الشهيد تُغفَر له ذنوبه" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن ابی امامہ اپنے والد اور وہ اپنے دادا (سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”شہید کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2587]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبد الرحمن بن سعد المزني.» [ترقيم الرساله 2587] [ترقيم الشركة 2570]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره