☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تین ایسے افراد کا بیان جو اللہ تعالیٰ کی ضمانت میں ہیں۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← جہاد کا بیان← تین ایسے افراد کا بیان جو اللہ تعالیٰ کی ضمانت میں ہیں۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2481 مستدرک الحاکم
أخبرنا أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا عبد الله بن صالح، حدثني الليث بن سعد، عن الحارث بن يعقوب، عن قيس بن رافع، عن عبد الرحمن بن جُبير، عن عبد الله بن عمرو: أنه مَرَّ بمعاذ بن جبل وهو قائمٌ على بابه، فقال معاذ: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَن جاهَدَ في سبيلِ الله، كان ضامِنًا على الله، ومن دخل على إمام يُعزِّرُه، كان ضامِنًا على الله، ومَن جلس في بيتِه لم يَغتَبْ أحدًا بسوءٍ، كان ضامِنًا على الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2450 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا وہ اللہ کے ذمے (ضمانت میں) ہے، اور جو کسی ایسے حکمران کے پاس گیا جس کی وہ تعظیم کرتا ہے وہ بھی اللہ کے ذمے ہے، اور جو اپنے گھر میں بیٹھا رہا اور کسی کی برائی کے ساتھ غیبت نہیں کی وہ بھی اللہ کے ذمے ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2481]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن.» [ترقيم الرساله 2481] [ترقيم الشركة 2464] [ترقيم العلميه 2450]
الحكم على الحديث
إسناده حسن.
الحكم: إسناده حسن.