☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میری امت کی سیاحت اللہ کی راہ میں جہاد ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← جہاد کا بیان← میری امت کی سیاحت اللہ کی راہ میں جہاد ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2429 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه، أخبرنا عُبيد بن شَريك، حدثنا أبو الجُماهِر محمد بن عثمان التَّنُوخي، حدثنا الهيثم بن حُميد، أخبرني العلاء بن الحارث، عن القاسم بن عبد الرحمن، عن أبي أمامة: أنَّ رجلًا قال: يا رسول الله، ائذنْ لي في السِّياحة، فقال:"إنَّ سِياحةَ أمتي الجهادُ في سبيلِ الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2398 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! مجھے سیاحت (ترکِ دنیا و گوشہ نشینی) کی اجازت عطا فرمائیے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میری امت کی سیاحت اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2429]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل عبيد بن شريك: وهو عبيد بن عبد الواحد بن شريك.» [ترقيم الرساله 2429] [ترقيم الشركة 2411] [ترقيم العلميه 2398]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح