☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن کے فضائل — جس کے سینے میں قرآن نہ ہو وہ ویران گھر کی مانند ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← قرآن مجید کے فضائل← قرآن کے فضائل — جس کے سینے میں قرآن نہ ہو وہ ویران گھر کی مانند ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2060 مستدرک الحاکم
أخبرني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا أبو سعيد محمد بن شاذان، حدثنا قُتيبة بن سعيد. وحدثنا عبد الله بن سعد، حدثنا إبراهيم بن إسحاق، حدثنا إسحاق بن إبراهيم ويعقوب بن إبراهيم الدَّوْرَقي؛ قالوا: حدثنا جَرير، عن قابُوس بن أبي ظَبْيان، عن أبيه، عن ابن عباس، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الذي ليس في جوفه من القرآن شيءٌ، كالبيتِ الخَرِبِ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک وہ شخص جس کے سینے میں قرآن کا کچھ حصہ بھی نہیں، وہ اجڑے ہوئے گھر کی مانند ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2060]
تخریج الحدیث
«إسناده فيه لين من أجل قابوس بن أبي ظبيان. جرير: هو ابن عبد الحميد.» [ترقيم الرساله 2060] [ترقيم الشركة 2044]
الحكم على الحديث
إسناده فيه
الحكم: إسناده فيه