☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہتھیلیوں کے اندرونی حصے سے سوال کرنے کا بیان۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان← ہتھیلیوں کے اندرونی حصے سے سوال کرنے کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1989 مستدرک الحاکم
حدَّثَناه أبو بكر بن أبي نصر المَروَزي، حدثنا أبو المُوجِّه، حدثنا سعيد بن هُبَيرة، حدثنا وُهَيب بن خالد، عن صالح بن حسّان (1) ، عن محمد بن كعب القُرَظي، عن ابن عباس، قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا سألتُم اللهَ فسَلُوه ببطون أكُفِّكم، ولا تسألوه بظُهورها، وامسَحُوا بها وُجوهَكم" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اللہ سے مانگو تو اپنی ہتھیلیوں کے اندرونی حصے سے مانگو، ان کی پشت سے نہ مانگو، اور (دعا کے بعد) انہیں اپنے چہروں پر پھیر لو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1989]
تخریج الحدیث
«إسناد ضعيف جدًّا من أجل صالح بن حسان، فإنه متروك الحديث.» [ترقيم الرساله 1989] [ترقيم الشركة 1974]
الحكم على الحديث
إسناد ضعيف جدًّا من أجل صالح بن حسان
الحكم: إسناد ضعيف جدًّا من أجل صالح بن حسان